Pakistan 20190412 News Comments Urdu

1independentpak - A podcast by 1independentpak

Categories:

۔ پپاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات  کفریہ  قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج  صرف  جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے  انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے   ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا